پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس حکمرانوں کے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس گئی ہیں، حکومتی وزراء قوم کو گمراہ کرنے کیلئے مسلسل جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چھوٹوگینگ نے گڈ گورننس کا پول کھول دیا ہے