counter easy hit

حکمرانوں سے پائی پائی کا حساب لینگے، منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس(عمیر بیگ) ترقیاتی فنڈز کا غلط استعمال کرنے والوں سے حساب لیا جائے گا۔ ترقیاتی کاموں کے نام پر شہر کا حلیہ بگاڑ دیاگیا اور حکمران جماعت کے کارندوں کو نوازا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ وقت آنے پر حکمرانوں سے پائی پائی کا حساب لیں گے ، مجھے ترقیاتی فنڈ دینے کی بجائے حکمران جماعت کے نااہل ہونے والے رکن کو کروڑوں روپے دیئے گئے۔انہوں نے کہاکہ قومی دولت کو فرضی منصوبوں پر ضائع کیا جا رہا ہے