counter easy hit

معاشی دہشت گردی کو بھی روکنا ہوگا:منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس (عمیر بیگ)ملکی وسائل لوٹنے والی اشرافیہ کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے : ،معاشی دہشت گردی کو بھی روکنا ہوگا اگرملکی دولت اسی طرح لوٹ کربیرونی ممالک بھیجی جاتی رہی تو ملک کومعاشی تباہی سے کوئی نہیں روک سکتااب وقت آگیاہے کہ ملکی وسائل کو لوٹنے والی اشرافیہ کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف فرانس منور جٹ نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا ،انہوں نے کہا کہنواز شریف فیملی کے بیرون ملک اثاثوں کی موجودگی ملکی احتساب کے اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔