پیرس(عمیر بیگ)لوٹ مار کے ذریعے اربوں رو پے ملک سے باہر لے جانے والوں کو حساب دینا ہوگا ، سب کا بلا امتیازاحتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی پاناما لیکس کے ڈر سے نیندیں اڑ گئی ہیں، لوٹ مار کے ذریعے اربوں رو پے ملک سے باہر لے جانے والوں کو قوم کو حساب دینا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سوچ اور وڑن سے ملک میں تبدیلی آکر رہے گی