پیرس(عمیر بیگ)ملک میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینامحال کررکھاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے، لیکن حکمران اپنے کاروبارکے فروغ اور اقتداربچاؤپالیسی پر گامزن ہیں