counter easy hit

عوام کی امیدیں تحریک انصاف سے وابستہ ہیں،منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس(عمیر بیگ)عوام کی امیدیں تحریک انصاف سے وابستہ ہیں، ملک میں حکومتوں کی باریاں لینے والے خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے ہیں، اس لئے ملک قرضوں میں جکڑا ہوا ہے ، آج ملک کا ہر شہری آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کا قرضدار ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آکر سب سے پہلے غیر جانبدار انہ اور منصفانہ احتساب کرواتے ہوئے عوام کی رقم لوٹنے والوں سے رقم واپس لیکر ملک کا قرض اتار ے گی۔