پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم تاخیری حربوں کے ذریعے احتساب سے نہیں بچ سکتے۔ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے مل کر ہر فورم پر وزیر اعظم کی فیملی کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خلاف لڑے گی۔ شریف فیملی اور حکومتی ٹولہ کو لوٹی گی قومی دولت کا حساب دینا ہو گا