پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کے حقائق سے آگاہی کے لیے اعلیٰ سطح پر انکوائری ہونی چاہئے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے ماضی سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا پاناما لیکس کے حقائق سے آگاہی کے لیے اعلیٰ سطح پر انکوائری ہونی چاہئے۔