خدا کی شان ہے ! غیر ملکی میڈیا نے مریم نواز کے جھوٹوں کو عیاں کردیا ، منور جٹ
پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف کے سینئر راہنما منور جٹ نے پانامہ کیس میں نئے شواہد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ نوے کی دھائی ہوتی اور اسطرح شریفوں کے کارنامے کھلتے تو یہ لوگ زرخرید دانشوروں کے ذریعے سب کچھ ملیہ میٹ کردیتے اللہ کی شان ہے کہ بالکل صحیح وقت پر ان لوگوں کے جھوٹ کھل رہے ہیں۔
مریم نے جتنے جھوٹ بولے سب کے سب عیاںہوگئے۔تحریک انصاف جیسی مضبوط اور سچی اپوزیشن اس ملک کے عوم نے ستر سال میں نہیں دیکھی۔ اور انشااللہ اپوزیشن میں اتنی طاقتور ہے تو حکومت میں آکر کرپشن کا خاتمہ یقیینی ہوگا