پیرس(نمائندہ خصوصی) (ن)لیگ کی حکومت بند گلی میں داخل ہو چکی ہے ، اس کے پاس احتساب کے سواکوئی راستہ نہیں بچا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کی نظروں میں حکمران نااہل ہوچکے ،الیکشن کمیشن سے بھی ایسا ہی فیصلہ آئیگا۔