پیرس(نمائندہ خصوصی) بھارتی فوج چا ہے جتنا ظلم کرلے وہ کشمیریوں کو اْن کے حق خود اردایت سے دستبردار نہیں کر واسکتی۔ بھارتی فوج جتنا ظلم کر ے گی کشمیریوں میں آزادی کی خواہش اْتنی ہی شدت سے اْبھر ے گی، ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر جلد پاکستان کا حصہ بنے گا۔اْنہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کا کشمیر کے معاملے پر دوہرا معیار ہے اور وہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر خاموش تماشائی بنی ہو ئی ہے