پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت نے عوام کو قرضوں کے بو جھ تلے دبا دیا ہے مہنگا ئی میں بے پنا ہ اضافہ ہو چکا ہے مہنگا ئی کی وجہ سے لو گو ں کے لئے دو وقت کی رو ٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے عوام خو دکشیوں پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشکول تو ڑنے کے دعوے دار حکمرانو ں نے پو ری قوم کو بھکاری بنا دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گر وی رکھنے کا بیٹرا اٹھا رکھا ہے