counter easy hit

حکومت اور اپوز یشن کا احتساب وقت کا تقاضا ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

Munir Warrich

Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم اور اپوزیشن دونوں کا احتساب وقت کا تقاضا ہے ،حکومتی اربا ب اختیار نے کرپشن اور قومی وسائل کو ہڑپ کرنے کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔ پاکستان کے معاشی مسائل کی بڑی وجہ سیاست دانوں کی کرپشن ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہمسلم لیگ ق ہی پاکستان سے کرپشن کے ناسو ر کو جڑ سے اکھاڑے گی۔