آپ کے ایس ایس پی کو زمین کھا گئی یا آسمان ، گرفتار کیوں نہیں ہوا,مراد علی شاہ سےسینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں سوالات
کراچی (نیوز ڈیسک)نسرین جلیل کی زیر صدارت سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس, اجلاس چیف سیکرٹری آفس کراچی میں ہوا,اجلاس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کی شرکت
اجلاس میں نقیب محسود اور انتظار کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت پر گرما گرمی, وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور سینٹر ثمینہ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
پولیس سڑکوں پر لاشیں گرا رہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ، سندھ پولیس کو ماورائے عدالت قتل کا اختیار کس نے دے رکھا ہے ، سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ہے ،آئی جی کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، آپ غلط کہ رہی ہیں سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت نہیں ، نقیب اور انتظار کے معاملے سیاسی شکل دی جارہی ہے ، مراد علی شاہ ہم معاملے کو سیاسی بنانا نہیں چاہتے لیکن انصاف دلانا چاہتے ہیں ، سینٹر ثمینہ کا مراد شاہ کو جواب
آپ کے ایس ایس پی کو زمین کھا گئی یا آسمان ، گرفتار کیوں نہیں ہوا، مراد علی شاہ سے تکرار کے بعد سینٹر ثمینہ عابد کا کمیٹی اجلاس سے واک آؤٹ