پشاور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے اعلیٰ ترین وزیر جوکہ اپنی پرفارمنس اور قومی اسمبلی اور تمام فورمز پر حکومت کے موثر ترین دفاع کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ان کی ڈگری کو جعلی قرار دیدیا۔ جس سے وفاقی وزیر برائے مواصلا مراد سعید پرنااہلی کی تلوار لٹک گئٰ ہے۔
اور اگر عدالت عالیہ کی طرف سے فیصلہ آنے کے بعد مراد سعید اس کیخلاف اپیل دائر نہ کرسکے تو اور اپنی ڈگری کو اصل ثابت نہ کرسکے تو وہ نااہل قرار دے دیے جائینگے۔
ٹوئٹر صارفین کا ملا جلا رد عمل
@sameerasamool
·
5h
مراد سعید اپنے جعلی ڈگری پکڑے جانے بعد رہتا ہوا جہانگیر ترین کے آفس F6 اسلام آباد گئے ۔۔
کیا اس بات جھٹلا سکتے ہو؟
#تبدیلی_نہیں_تباہی_ہے
@EhsanAliEhsan2
·
6h
مراد سعید رحام خان کی جگہ لینے کے بعد اب بشرئ پینکھی کی جگہ لینے کی کوشیڈں کررھا مراد سعید مرد بنو عمران نیازی کی بیوی نہ بنو آج آیک پیپلز پارٹی کی جیالی نے مراد سعید پر ھیڈ فون سے وار کیا مراد سعید بنی گالا کی چیخیں قومی اسمبلی مارتا ھیں جعلی ڈگری والے مراد سعید کی چیخیں