counter easy hit

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

Musharraf announced the formation of the new party for the 2018 elections.

Musharraf announced the formation of the new party for the 2018 elections.

لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔

ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی بنیادوں پر بنی ہوئی ہیں جو وفاق کیلیے صحیح نہیں، داخلی اور خارجی چیلینجز سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی موجودہ لیڈرشپ نا اہل ہے، میں عوام کو بہتر لیڈر شپ دینا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے خلاف پاکستان کی عدالتوں میں پیش ہونے کے لیے تیار ہوں لیکن مجھے آزادی سے رہنے دیا جائے۔

متحدہ یا پی ایس پی کی ممکنہ صدارت کے حوالے سے خبروں کو رد کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ متحدہ یا پی ایس پی پارٹی اردو اسپیکنگ کمیونٹی تک محدود ہیں میں جو جماعت بنانے جا رہا ہوں اس میں اردو بولنے والوں کا بھی اہم کردار ہو گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website