مظفر گڑھ میں آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل سے ٹکر میں 3سگے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
Muzaffargarh: Oil tanker and motorcycle collision kills 4 people
پولیس کے مطابق حادثے مظفر گڑھ کے قصبہ گرمانی کے قریب پیش آیا ،حادثے میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار4افراد کو کچل دیا ،مرنے والوں میں 3بھائی اور ایک کزن شامل ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد آئل ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا ہے ،جس کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہیں۔