counter easy hit

مظفرگڑھ :خاتون پر بہیمانہ تشدد کے مرکزی ملزم گرفتار

Muzaffargarh police accused of gratuitous violence on women

Muzaffargarh police accused of gratuitous violence on women

مظفرگڑھ میں رشتہ کے تنازع پرخاتون کی ٹانگیں کاٹ کر آنکھیں نکالنےکی کوشش کے الزام میں مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔

پولیس کےمطابق خصوصی ٹیم نے کیس کے اہم ترین مرکزی ملزم افضل اور اسکے بیٹے خلیل کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے،جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 10ہوگئی ۔

پولیس کے مطابق کیس میں نامزد مزید 5ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم کی جانب سے مختلف شہروں میں چھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔

تحصیل جتوئی کے علاقے شہرسلطان میںایک ہفتہ قبل شریفاں مائی کو رشتہ کے تنازع پراسکے بھائی افضل، بھتیجوں اور ساتھیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور کلہاڑی کے وار کرکے ٹانگیں کاٹنےاورآنکھیں نکالنے کی کوشش بھی کی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website