counter easy hit

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

"My heart will be difficult, Karan Johar today met Rajnath

“My heart will be difficult, Karan Johar today met Rajnath

بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی مشکل حل کرنے کیلئے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سےملاقات کررہے ہیں اور ملاقات میں فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیزپر حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کیا جائے گا۔

فلم سازوں کا وفد آج راج ناتھ سے ملاقات کرے گا اور فلم کی ریلیز کے موقع پر سیکورٹی کا مطالبہ کرے گا۔

بھارت کی انتہا پسند تنظیم ایم این ایس نے فلم ریلیز نہ ہونے دینے کی دھمکی دے رکھی ہے اور فلم ریلیز کرنے والے سینماؤں کو آگ لگانے کی دھمکی بھی دے رکھی ہے۔

’ اے دل ہے مشکل‘ 28 اکتوبر کوریلیز ہونے والی ہےجس کی کاسٹ میں پاکستانی اداکار بھی شامل ہیں۔

دو روز قبل کرن جوہر نے انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے تھے اور آئندہ کسی فلم میں پاکستانی اداکار کو کاسٹ نہیں کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website