میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں والدہ نے آنکھیں اسی روزکھولی تھیں جس روز میاں صاحب پاکستان گئے تھے میری والدہ ہونٹ اور ہاتھ پاؤں ہلا سکتی ہیں، لوگوں کو پہچانتی ہیں میری والدہ سر کے اشارے سے ہاں، ناں میں جواب دے سکتی ہیں والدہ کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں کی ٹریٹمنٹ کے نتائج مثبت ہیں میری والدہ ابھی بھی وینٹی لیٹر پر ہیں، گردن میں ٹیوب ڈالی گئی ہے امی میرے والد، ہمشیرہ کے بارے میں پوچھتی ہیں کلثوم نواز زمینی حقائق سے لاعلم ہیں جس قدر ممکن ہو پریشان کیے بغیر معاملات سے آگاہ کرتے ہیں کلثوم نواز کو اتنا ہی بتاتے ہیں جس سے ان کی طبیعت بحال رہے، حسین نواز