counter easy hit

میانمار : 50 سالہ تاریخ میں پہلی جمہوری پارلیمنٹ کا اجلاس

Myanmar's first democratic

Myanmar’s first democratic

نیپیاتا …..میانمار کی 50 سالہ تاریخ میں پہلی بار جمہوری طور پر منتخب کی گئی ، پارلیمنٹ میں ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔
داراالحکومت نیپیاتا میں پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سان سوچی شرکت کی جس میں اسپیکر اور نائب اسپیکر کا استقبال کیا گیا۔ آنگ سان سوچی کی جماعت نے نومبر 2015 ءمیں ہونے والے انتخابات میں دونوں ایوانوں میں 80 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔آنگ سان سوچی آئین کے مطابق صدارتی عہدے پر فائز نہیں ہو سکتیں،گذشتہ 50 برس کے دوران پہلی بار جمہوری حکومت کا قیام عمل میں آیا ۔