سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) منتخب کونسلر سید توصیف حیدر عرف شانی شاہ آف کوٹیاں نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن ملک کے لیے قرنانیاں دینے والوں کا گلدستہ ہے اور میاں برادران ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کرتے ہیں عوام مطمین رہیں مسلم لیگ ن اور افواج پاکستان کی ترقی کے نقطے پر متفیق ہیں پاک افواج کی ملک دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں سے منفی عناصرکو ماضی کی طرح ناکامی ہوگی آج میاں برادران کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت دنیا میں ہماراتجاتی توازن پاکستان کے حق میں ہورہاہے جس کے ثمرات عوام کو ملنا شروع ہو چکے ہیں انشااللہ پاکستان کی ترقی کی منزل قریب ہے اور عوام بہت جلد خوشحالی کا دور دیکھیں گے۔