counter easy hit

کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں انشا اللہ آ زادی سے ہمکنا ر کر ائیں گے،ڈاکٹرآصف محمود۔ محمدمعظم بٹ

N Kashmir taunts

N Kashmir taunts

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں انشا اللہ آ زادی سے ہمکنا ر کر ائیں گے،انہو ں نے کہا کہ کشمیر پا کستا ن کی شہ ر گ ہے اور کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں،بھا ر تی حکمر انو ں نے بھی اب اس حقیقت کو تسلیم کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر ہند و ستان نہ تو تر قی کر سکتا ہے اور نہ ہی خطے میں امن قا ئم ہو سکتا ہے ،ان خیالات کا اظہارصدرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ ڈاکٹرآصف محمود،ممتازمسلم لیگی راہنماء محمدمعظم بٹ،سیٹھ قدیراحمدکنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ اقو ام متحد ہ سمیت تما م اقو ام عا لم تسلیم کر تی ہے مسئلہ کشمیر کو کشمیر ی عو ام کی مر ضی کے مطا بق حل کیا جا ئے،اس حقیقت کو بھا ر ت کی سیا سی قیا دت نے بھی تسلیم کیا اور اسی سو چ نے ہند و ستا ن کے حکمر انو ں کو پیر و ں پر چل کر لا ہو ر آ نے پر مجبو ر اور مسئلہ کشمیر کا کو ئی منطقی حل نکا لنے پر آ ما د گی کا اظہا ر بھی کیا ،انہو ں نے مذ ید کہا کہ آ ج کا د ن منا نے کابنیا دی مقصدبھی یہی ہے ہم کشمیر ی بھا ئیو ں کی آ زا دی کی جد و جہد کی تا ئید کر تے ہیں ۔