counter easy hit

این اے 110 ، خواجہ آصف کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

NA-110, the petition against Asif

NA-110, the petition against Asif

عثمان ڈار نے حکمران جماعت کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 110 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آٹھ نومبر کو سماعت کرے گا ۔

عثمان ڈار نے حکمران جماعت کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا ، تاہم ٹربیونل نے ان کی اپیل خارج کر دی، عثمان ڈار نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website