ملزم پر بھارت سے لوہا خرید کر پاکستان سٹیل کو 18 کروڑ 81 لاکھ کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے
کراچی (یس اُردو) نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ۔ نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ۔ ریفرنس میں پاکستان سٹیل کے سابق ڈائریکَٹر کمرشل ثمین اصغر کو شریک ملزم بنایا گیا ہے ۔ 2009۔2008 میں بھارتی کمپنی سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن کچا لوہا خریدنے کے معاہدے پر پاکستان سٹیل کو 18 کروڑ اور 81 لاکھ روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے