اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور بار نومنتخب جنرل سیکرٹری نعیم چوہان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار لاہور کے ممتاز بزنس مین اور انتہائی ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد نے گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
نعیم چوہان ایک انتہائی بے لوث اور محبت کرنے والی شخصیت ہیں ان کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا ان کی اعلیٰ صلاحتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔