کراچی: 4 روزہ پاکستان فیشن ویک میں ملک کی معروف ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل ، صدف کنول ، اقرا و دیگر کی بھی شرکت

اس موقع پر ماڈلز کا کہنا تھا پروفیشنل ازم کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی ذاتی مصروفیات کو بھی نظر انداز کرکے معاہدے کے تحت وقت دینے کے پابند ہیں ۔ مذکورہ فیشن ویک میں ملک بھر کے 18 ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کرینگے جس میں ٹی وی ، فلم اور تھیٹر کے فنکاروں کیساتھ ساتھ ماڈلز بھی ریمپ پر واک کریں گی۔








