لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل)تجاوزات انسپکٹر لالہ موسیٰ علی نادر چوہدری کی کاروائی سے تجاوزات مافیا کی نیدیں حرام ہوچکی ہے انہوں تجاوزات کے خاتمہ کیلئے خود کو وقف کررکھا ہے شاندار خدمت پر عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کے حکم پر تجاوزات انسپکٹر لالہ موسیٰ علی نادر چوہدری شاندار خدمات سرانجام دے رہیت تھے تجاوزات مافیا کی نیدیں حرام ہوچکی ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری کو شاندار خدمت پر خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ یوں ہی اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے