counter easy hit

لیگی حکومت کے رویے نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا ، نعمت اللہ

naimat auulah

naimat auulah

پیرس(عمیر بیگ) حکو مت پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے متفقہ ٹرمز آف ریفرنس سے بھاگ رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیگی حکومت کے قول وفعل میں تضاد نے پاکستان میں جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے