counter easy hit

ملک میں احتساب کا کوئی نظام نہیں،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(عمیر بیگ)حکمران دونوں ہاتھوں سے عوام کامال لوٹ رہے ہیں، حکمرانوں نے عوامی مسائل کے خاتمے کیلئے جدوجہد کی بجائے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے خاتمہ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ملک میں احتساب کا کوئی نظام نہیں ہے