counter easy hit

قوم حکمرانوں سے نجات کی خواہاں ہے،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی) ہندوستان کی حکومت نے حاجیوں اور عمرہ کیلئے جانیوالے زائرین کو ہر ممکن ریلیف دیا ہے جبکہ ہمارے حکمرانوں نے حج اور عمرہ پر جانیوالوں کو ریلیف کے بجائے ٹیکس لگا کر تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعت اللہ نے یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس غائب ہے ، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ ان حالات میں حکومت کی رخصتی کیلئے پوری قوم دعائیں مانگ رہی ہے