counter easy hit

وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(عمیر بیگ)لاہور کا جلسہ حکمرانو ں کی نیندیں اڑادے گا۔وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا، اسلا م آبا د جلسہ کی کا میا بی کے بعد اب لاہو ر جلسہ بھی کا میا ب ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین پی ٹی آئی فرانس نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمرا ن خا ن نے کرپٹ حکمرانو ں کے خلا ف با قا عدہ تحریک کا آغا ز کردیا ہے۔جب تک کر پٹ حکمرانو ں کا احتسا ب نہیں ہو گا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔