counter easy hit

حکمران بو کھلا ہٹ کا شکار ہیں:نعمت اللہ

Naimat-Ullah

Naimat-Ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران بو کھلا ہٹ کا شکار ہیں۔حکو متی جماعت چاہتی ہے کہ کسی طرح میاں نواز شریف کا نام پا ناما لیکس سے نکا ل دیا جا ئے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مگر پو ری قوم کا مطالبہ ہے کہ احتساب حکمرانوں سے شروع کیا جائے کیو نکہ ہمیشہ نچلے طبقہ کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنا یا جا تا ہے جبکہ بڑے مگر مچھ احتساب سے بچ جا تے ہیں تحر یک انصاف کے قائد خود چاہتے ہیں کہ اْن کا بھی احتساب کیا جائے