(نمائندہ خصوصی)حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک میں مثبت تبدیلی لائے گی اور قوم کو خوشحال بنائے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا۔ملک میں میرٹ پر کام ہوں گے اور شہریوں کو سستا انصاف ملے گا