پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت اپنے لیے مشکلا ت کھڑ ی کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ متفقہ ٹی او آرز طے کر نے میں بڑ ی رکا وٹ حکو متی ہٹ دھر می ہے ، جس نے عملاً پا ر لیما نی کمیٹی کو غیر فعا ل بنا دیا ہے اور اپوزیشن جما عتیں مجبو ر ہو کر سڑ کو ں پر آ نے کا سو چ رہی ہیں