پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک پر لوٹ مار گروپ قابض ہے جس نے جمہوریت کے نام پر خاندانی بادشاہت قائم کی ہوئی ہے۔ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان حکمرانوں کا ملک،قانون،جمہوریت اور عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ محض پاکستان کو اپنے کاروبار کیلئے استعمال کرتے ہیں مگر اب ان کی یہ لوٹ مار زیادہ عرصہ نہیں چل سکے گی۔جعلی حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں