پیرس(عمیر بیگ)کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ، اس کے خاتمے کے لیے ’’معاشی دہشت گردوں‘‘ کو بھی تختہ دار پر لٹکانا ہو گا۔ ان خیالات اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا عمران خان کا دھرناکرپٹ حکمرانوں کے اقتدار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔