پیرس(نمائندہ خسوصی)عمران خان کی قیادت میں پاکستانی عوام میں نئے پاکستان کا خواب پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ، وطن عزیز کے طاقتور کرپٹ اور مفاد پرست سیاستدانوں کی وجہ سے قانون کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچ نہیں پارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں