پیرس(عمیر بیگ)یوم تاسیس کی تقریب میں کارکنوں کی شرکت نے حکمرانوں کی نیندیں اڑاڈالیں، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ، ملک سے کرپشن کا مکمل خاتمہ کرکے لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے گی