پیرس۔ نینا خان فیشن ڈیزائنر کی پیرس میں موسم گرما کی ایگزیبیشن میں خوبصورت دیدہ زیب ڈریسنگ رکہی گئ۔ جس کو خواتین کی بڑی تعداد نے پسند کیا اور اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت خوش اور مطمئن ہیں کہ پردیس میں رہتے ہوئے ہمیں اپنے من پسند ملبوسات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اس لیے کئ سال پہلے جو ہمیں یہاں اپنی پسند کی کولیکشن ملنا مشکل تہی۔ نینا خان فیشن ڈیزاینر نے وه کمی پوری کر دی ہے.