لاہور: نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی۔
Najam Sethi rejected the proposal of Afridi to make a part of World XI
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آل راؤنڈر ریٹائر ہوچکے، میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، اس لیے میرے خیال میں انھیں ورلڈ الیون میں شامل کرنے کا جواز نہیں بنتا۔