اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کی نئی وزیرخارجہ نانایامہوتا کو تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے شیشے کی چھت بکھیر کر اہم ترین منصب تک پہنچنے والی پہلی دیسی خاتون کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین باہمی تعلقات کی توسیع کےلیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں
Congratulations to Hon @NanaiaMahuta
on appointment as Foreign Minister of New Zealand, and for shattering the glass ceiling as the first indigenous woman to do so. I look forward to working closely with you for the expansion of bilateral relations between
Flag of Pakistan
and
Flag of New Zealand
.