Narendra Modi congratulated to Nawaz Sharif on his Birthday
وزیراعظم نوازشریف کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے اپنے پاکستان ہم منصب کی سالگرہ کی مناسبت سے پیغام بھیجااور ان کی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی۔