نارووال میں سفاک باپ کے ہاتھوں نالے میں پھینکی جانے والی دوسری بچی بھی دم توڑ گئی ۔ 8سال کی مریم پہلے ہی دنیا سے رخصت ہوگئی تھی ، ملزم امجد پولیس کی حراست میں ہے ۔
Narowal: killed second baby was thrown in the gutter
نارووال کے علاقے دین پورہ میں دس روز قبل سفاک باپ کے ہاتھوں دو بیٹیاں پھینکے جانے کا واقعہ پیش آیا۔ آٹھ سالہ مریم پہلے ہی دم توڑ گئی تھی اور 13 سالہ دوسری بیٹی بھی آج اسپتال میں دم توڑ گئی ۔ملزم امجد پولیس کی حراست میں ہے۔