پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے یوم الحاق کشمیر اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کر کے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ حکومت پاکستان اور عوام کشمیریوں کی ہر طرح مدد کرتے رہیں گے