اٹلی(بیورو چیف)شریف خاندان کا اندازحکمرانی سراسر آمرانہ اور جمہوریت سے متصاد م ہے۔ملکی نظا م کو اپنی خواہشات کے مطا بق چلا نا جمہوریت کی نفی ہے۔ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ میثاق جمہوریت سے انحراف کی وجہ سے آ ج وطن عزیز مسائلستان بنا ہوا ہے۔عوا م ا ب لیگی حکمر ان ٹولہ سے نجا ت چاہتے ہیں