counter easy hit

ملک کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے،ناصر علی رانجھا

Nasir Ali Ranjha

Nasir Ali Ranjha

اٹلی(بیورو چیف)ملک کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں۔ دفتر خارجہ کا کام صرف ردعمل ظاہر کرنا رہ گیا ہے۔ہمیں خارجی محاذ پر مشکلات کا سامنا ہے لیکن ہمارا وزیر خارجہ ہی نہیں۔ ان خیالات کا اظہارناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی عصری تقاضوں کے مطابق تشکیل دینے کی ضرور ت ہے۔حکومت اپنی ترجیحات تبدیل کرے۔