counter easy hit

پاناما لیکس کا معاملہ حکومتی ہٹ دھرمی کی بھینٹ نہیں چڑھنے دینگے :ناصر علی رانجھا

Nasir Ali Ranjha

Nasir Ali Ranjha

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس کا معاملہ حکومت کی ہٹ دھرمی کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی کمیٹی نے حل نہ نکالا تو ہم عدالتوں سے رجوع کریں گے انصاف نہ ملنے پر سڑکوں پر احتجاج کرینگے۔