counter easy hit

ووٹ کی عزت وہ کیا جانیں جو خود چیئرمین سینیٹ کو دیئے گئے ووٹ کی عزت نہیں کر رہے، ناصر علی رانجھا

پیرس؍میلان (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے نامزد صدر جناب ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ لیگی راہنما اور ان کے لالچی اتحادی ابھی تک اپنے زعم سے باہر نہیں آئے اور قوم کو بیوقوف بنانے کیلئے ووٹ کو عزت دو کی ناکام تحریک چلا رہے ہیں۔

جبکہ جو وزیر اعظم خود اپنی پارلیمنٹ میں نہ جائے اور جو حکومت اپنے دور میں سینیٹ انتخابات  پر انگلی اٹھائے ان کو ووٹ کے تحفط کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
NASIR ALI RANJHA, PRESIDENT, AND, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE