فرانس /گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے جیواردو کے چیف ایڈیٹر ناصر محمود جنجوعہ نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔